دیوانی سال

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - عدالتوں میں رائج وہ سال جس میں ایام کی ایک درست تعداد ہوتی ہے یعنی 365 دن۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - عدالتوں میں رائج وہ سال جس میں ایام کی ایک درست تعداد ہوتی ہے یعنی 365 دن۔